کرپشن ختم کرنے آئے تھے خود ہی کرپٹ نکلے، سراج الحق

غریب بے روزگار افراد کے بارے میں کسی کو کوئی خیال نہیں ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

’سینیٹ الیکشن قبل از وقت ہو سکتے ہیں تو قومی اسمبلی کے کیوں نہیں؟‘

سینیٹ کے انتخابات کا طریقہ کار تبدیل کرنے کی اشد ضرورت ہے ، ہم چاہتے ہیں کہ یہ انتخابات متناسب نمائندگی کی بنیاد پر کرائے جائیں،سراج الحق

پی ٹی آئی کی صورت میں مصیبت مسلط ہے، سراج الحق

ملک میں غریب آدمی کی یہ حالت ہے کہ وہ نہ خوراک خرید سکتا ہے اور نہ ہی دوائی لے سکتا ہے۔

مدرسے پر حملہ حکومت کے لیے لمحہ فکریہ اور بڑا امتحان ہے، سراج الحق

حکومت کو ممکنہ دہشت گردی کی اطلاع تھی لیکن افسوس کہ حکومت بروقت اقدامات نہیں کرسکی، امیر جماعت اسلامی پاکستان کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

کپتان سنچری کرتے تھے، اب ہر چیز کی قیمت نے سنچری کرلی ہے،سراج الحق

موجودہ حکومت دنیا کی ناکام ترین حکومت ثابت ہوئی ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

حکومت نے عوام کو بےروزگاری اور مہنگائی کی دلدل میں دھکیل دیا، سراج الحق

حکومت نے نااہلی کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے، روزانہ لاکھوں کی تعداد میں عوام غربت کی لکیر سے نیچےجا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی

بلا امتیاز احتساب ہوا تو کوئی بھی نہیں بچے گا، سینیٹر سراج الحق

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا ٹولہ ہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

جنہوں نے ملک کو لوٹا ان کی تحریک کا حصہ نہیں بن سکتے، سینیٹر سراج الحق

موجودہ حکمران ٹولہ جب اقتدار میں نہیں ہو گا تو یہ بھی لندن میں ہی ہوں گے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

خریدی گئی 60 لاکھ ٹن گندم زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟ سراج الحق

لگتا یہی ہے کہ صرف کپتان نہیں پوری ٹیم مائنس ہونے والی ہے، سربراہ جماعت اسلامی

عمران خان نے دوسری تقریر کی تیاری کے علاوہ کچھ نہیں کیا،سراج الحق

وزیراعظم کشمیر کی طرح اپنی پہلی تقریر بھی بھول چکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز