خیبرپختونخوا سے کمانڈوز منگوانا پنجاب پولیس پر عدم اعتماد نہیں، شبلی فراز

عمران خان کے گھر کے اندر کی سیکیورٹی خیبرپختونخوا کی پولیس کے کمانڈوز نے سنبھال لی ہے۔

جو حالات ہیں آپ مارشل لا کو بھول جائیں گے، مرضی کی ایف آئی آر نہیں مانتے، شبلی فراز

ملک اس وقت شدید سیاسی عدم استحکام کا شکار ہے، پی ٹی آئی رہنما کی بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو

شفاف انتخابات کا انعقاد سیاسی و معاشی بحران سے نجات کا واحد ذریعہ ہے، عمران خان

اہل قلم و دانش پر لازم ہے کہ ظلم و لاقانونیت کے خلاف کسی مصلحت کا شکار ہوئے بغیر آواز بلند کریں، چیئرمین پی ٹی آئی

اعظم سواتی پر تشدد کیا گیا، بہت ہو چکا، عوام فیصلہ کریں گے حکمران کون ہوں گے؟ شبلی فراز

عمران خان کی قیادت میں پوری قوم یکجا ہے، ان کی ایک کال پر ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہے، سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی میڈیا سے بات چیت

سخت معاشی فیصلے بہتری کیلئے ہیں، محمد زبیر: آرام سے بیٹھنا عمران خان کا مزاج نہیں، شبلی فراز

اکتوبر کی تاریخ کا کیا سیاسی بیک گراونڈ ہے؟ مجھے علم نہیں ہے، ن لیگ اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

وفاقی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے پیپرا رولز سے استشنیٰ مانگ لیا

الیکشن کمیشن نے تین ہزار 900 مشینوں کی تیاری کا کہا ہے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

وفاقی وزیر شبلی فراز نے بھنگ کی کاشت کا باضابطہ افتتاح کردیا

اربوں ڈالرز کی ہیمپ انڈسٹری اب پاکستان کا اہم حصہ بننے کو تیار ہے، وفاقی وزیر فواد چودھری کی مبارکباد

پاکستان: 29 بڑے شہروں کا 62 فیصد پانی مضر صحت قرار

دادو اور بہاولپور میں پینے کا پانی انتہائی خطرناک ہے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز

الیکٹرانک ووٹنگ مشین:بروقت نتائج، دھاندلی رکے گی، عارف علوی

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین مقامی سطح پہ قلیل مدت کے دوران تیار ہوئی ہے، صدر مملکت کو بریفنگ

سندھ کو کھنڈرات میں بدلنے والے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، شبلی فراز

 روٹی، کپڑا اور مکان کے دعویداروں نےعوام کو بھوک و افلاس کی بھٹی میں جھونک دیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

ٹاپ اسٹوریز