ملک کو کون چلا رہا ہے؟ لاڈلے کا تحفظ کر رہے ہیں، عدالتوں میں سیاست آگئی ہے، شیری رحمان

4 اپریل کو پھر عدالتی قتل ہوا، آج کا دن جمہوریت پسندوں کیلئے بھاری ہے، وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

سیلاب: ایک ہزار سے زائد افرادجاں بحق اور 3 کروڑ 30 لاکھ متاثر ہوئے ہیں، شیری رحمان

حکومت سیلاب متاثرین کو بچانے میں مصروف ہے جب کہ عمران خان اپنی سیاست، وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی

صادق و امین نے جھوٹا بیان حلفی جمع کروایا ، خیرات کے نام پر غیر ملکی فنڈنگ لیتے رہے، شیری رحمان

 ‏الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان کو پارٹی سربراہی سے مستعفی ہو جانا چاہئے، وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی

حکومت ہر روز 17 ارب روپے سے زائد قرضہ لے رہی ہے، شیری رحمان

معیشت میں استحکام آئی ایم ایف کے قرضے سے نہیں بلکہ معاشی پالیسی سے آتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی

لاک ڈاؤن کا وقت گزر چکا، کورونا بے قابو چکا: شیری رحمان

غریب تو بہانہ تھا، لاک ڈاؤن ختم کرکے بڑے کاروباریوں کو فائدہ پہنچایا گیا۔

کورونا کے پھیلاؤ کا علم تھا تولاک ڈاؤن ختم کیوں کیا؟ شیری رحمان

اگر حکومت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روک کر انسانی زندگیاں نہیں بچا سکتی ہے تو پھر حکومت کا کیا کام ہے؟ پی پی سینیٹر کا استفسار

گندم بحران پر حکومت کا جواب غیر سنجیدہ ہے، شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ ہم جب بھی تعمیری بات کرتے ہیں حکومت دیوار بن کر کھڑی ہو جاتی ہے۔

مقبوضہ وادی میں پھنسے 90 لاکھ کشمیری عالمی امن کے خطرے کی وارننگ دے رہے ہیں،صدر آزاد کشمیر

ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر شیری رحمن نے کہا کہ وہ ترکی کی شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اتنے بڑے پیمانے پر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

سابق صدر آصف زرداری کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جائے، شیری رحمان

شیری رحمان نے کہا کہ حکومت کی جانب سے سابق صدر زرداری کو اسپتال سے جیل منتقل کرنا ان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے ۔

’سینیٹ انتخابات پرخواجہ آصف کا بیان اپوزیشن اتحاد پارہ پارہ کرنے کے مترادف ہے‘

شیری رحمان نے کہاہے کہ انہیں خواجہ آصف کے بیان سے ذاتی طور پر کافی افسوس ہوا

ٹاپ اسٹوریز