فیض آباد توڑپھوڑ: ڈپٹی سپیکرپنجاب اسمبلی پردہشتگردی کا مقدمہ

مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ آئی نائن میں دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا

سینیٹ اجلاس: فیصل جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر سوال اٹھا دیے

ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی بہتر نہیں رہی جب کہ انگلینڈ کے ساتھ سیریز میں بھی قومی ٹیم کی کارکردگی سب کے سامنے ہے۔

قومی اسمبلی میں واپس جانے والا مشورہ مناسب ہے، فیصل جاوید

عمران خان ملک کے لیے سوچ رہے ہیں اور ان کے بیرون ملک اثاثے نہیں ہیں۔

ملک کو میثاق الیکشن کی ضرورت ہے، شفاف الیکشن سے ن لیگ آتی ہے تو قبول ہے: فیصل جاوید

عمران خان ایک دو دن میں پنجاب کے اندر انتخابی مہم شروع کریں گے، پی ٹی آئی کے سینیٹر کی ہم نیوز کے پروگرام ’ پاکستان کا سوال‘ میں گفتگو

نعرے بازی، احتجاج،سینیٹر فیصل جاوید میڈیا ٹاک ادھوری چھوڑ کر چلے گئے

عوام سازش کے خلاف خاموش نہیں بیٹھیں گے اور احتجاج کریں گے، سینیٹر فیصل جاوید

اپوزیشن جیتی نہیں، ہار چکی، مٹھائی پھر ضائع ہو گئی، سینیٹر فیصل جاوید

وزیر اعظم عمران خان اپنی قوم کو کبھی مایوس نہیں کریں گے

عمران خان پھر اس ملک کو پاؤں پر کھڑا کریں گے، سینیٹر فیصل جاوید

عمران خان قوم کو عظیم اور شہباز شریف بھکاری کہتے ہیں، رہنما پی ٹی آئی

ایم کیو ایم اب کراچی میں کبھی نہیں جیت سکے گی، سینیٹر فیصل جاوید

عمران خان ملکی خودمختاری اور خوداری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، رہنما پی ٹی آئی

بیرونی سازش کو سب مل کر ناکام بنائیں گے، سینیٹر فیصل جاوید

ہم کسی بھی ملک کے ساتھ تعلقات خراب نہیں کرنا چاہتے، رہنما پی ٹی آئی

27 مارچ کے جلسے سے اپوزیشن کی کانپیں ٹانگیں گی، سینیٹر فیصل جاوید

وزیر اعظم 27 مارچ کے جلسے میں صرف ایک کارڈ شو کریں گے، رہنما پی ٹی آئی

ٹاپ اسٹوریز