لیاقت جتوئی کو اظہار وجوہ کا نوٹس، 7 روز میں وضاحت طلب

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ لیاقت جتوئی نے پارٹی قیادت کے خلاف گفتگو کی اور سنگین الزام تراشی کی، یہ طرزعمل جماعتی پالیسی اور آئین کی خلاف ورزی ہے

سیف اللہ آبڑو کو 35 کروڑ میں سینیٹ کا ٹکٹ دیاگیا، لیاقت جتوئی کا الزام

4 لوگوں نے بیٹھ  کر اپنے من پسند افراد کو سینیٹ ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا، پی ٹی آئی رہنما

ٹاپ اسٹوریز