پاکستان کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عالمی برادری مدد کرے، انتونیو گوتریس

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے صرف الفاظ کی نہیں بلکہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا خطاب

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے دورے میں پروٹوکول کی خلاف ورزی پر وزارت خارجہ برہم: تحفظات کا اظہار

اسپیشل سکیورٹی یونٹ بلا ضرورت اسٹیٹ لاؤنچ میں داخل ہوئی، وزارت خارجہ کا چیف سیکریٹری سندھ کو باضابطہ مراسلہ

موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا کو خطرات لاحق ہیں، پاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی، انتونیوگوتریس

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بحث ومباحثے سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات کی ضرورت ہے، ترقیافتہ ممالک آگے بڑھیں، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا جنرل اسمبلی سے خطاب

دنیا کو پیغام دے دیا، چین اسلامی دنیا کے ساتھ کھڑا ہے: وزیر خارجہ

افغان فنڈ کیلئے نائیجیریا میں ایک ملین ڈالر کی امداد وصول ہو چکی ہے، سیکریٹری جنرل او آئی سی کا شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

عوامی مسائل کے حل کے لیے 101 دھرنے دینے کا اعلان

6 فروری سے تحصیل، صوبائی وقومی حلقوں اور ضلعی ہیڈکواٹرز پر احتجاجی دھرنے دینے کا آغاز ہو گا، امیر العظیم

اسلامی ترقیاتی بینک کا افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکاونٹ کھولنے کا اعلان

 افغان باشندوں کی مدد کے لیے سعودی عرب اور پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں، سیکریٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم طہٰ

عالمی برادری افغان معیشت میں کیش انجیکٹ کرے، انتونیو گتریس

طالبان نے افغان خواتین اور لڑکیوں سے کیے جانے والے وعدے توڑ دیے ہیں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

چین اور امریکہ کی سرد جنگ: ماضی سے مختلف اور زیادہ خطرناک ہو گی، اقوام متحدہ

حریفوں کی جغرافیائی اور فوجی حکمت عملی خطرات پیدا کرے گی اور دنیا تقسیم ہو جائے گی، انٹونیو گوتریس کا انٹرویو

افغانستان سے دہشتگردوں کو دوبارہ اپنے لیے خطرہ نہیں بننے دیں گے، اسٹولٹن برگ

امریکہ کابل نہ چھوڑے، نیٹو کے سیکریٹری جنرل کا پریس کانفرنس سے خطاب

خوشی ہے، طالبان اقوام متحدہ سمیت دیگر اداروں سے بہتر طریقے سے پیش آئے:انتونیو گوتریس

موجودہ صورتحال میں سب کو متحد ہونا ہو گا، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا سیکیورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز