نیجر کے معزول صدر کو قید میں پانی وبجلی بھی میسر نہیں، امریکہ فکرمند

محمد بازوم کی صحت، ذاتی حفاظت اور خاندان کے لیے فکرمندی ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان میکرو اکنامک اصلاحات اور پائیدار اقتصادی بحالی کا کام جاری رکھے، انتھونی بلنکن

مشکل وقت میں پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکی سیکریٹری خارجہ کا ٹوئٹر بیان

بلاول بھٹو کا بحیثیت وزیر خارجہ پہلا دورہ امریکہ

وزیر خارجہ اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کی دعوت پر یہ دورہ کریں گے۔

روس نے امریکی صدر سمیت دیگر اہم شخصیات پر پابندیاں عائد کردیں

جن افراد پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں وہ روس میں داخل ہونے کے مجاز نہیں رہے ہیں، روسی وزارت خارجہ

طالبان کو بتادیا: امریکی فوجیوں پر حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیا جائیگا، انتھونی بلنکن

کابل میں موجود سفارتی عملے کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں، امریکی سیکریٹری خارجہ

فلسطینیوں کی جبری بیدخلی سے جنگ دوبارہ چھڑ سکتی ہے، انتھونی بلنکن

سب سے اہم معاملہ غزہ میں جنگ بندی، غرب اردن اور القدس میں امن کی بنیاد رکھنا ہے، امریکی سیکریٹری خارجہ کا انتباہ

امریکہ یقینی بنائے گا کہ غزہ کی امدای رقوم حماس کے ہاتھ نہ لگیں، بلنکن

اسرائیلیوں و فلسطینیوں کے تحفظ و سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں، دورہ مصر میں امریکی سیکریٹری خارجہ کی بات چیت

امریکہ کبھی بھی افغانستان میں ہمیشہ رہنا نہیں چاہتا تھا، انتھونی بلنکن

افغانستان میں انسانی امداد جاری رکھیں گے، امریکی سیکریٹری خارجہ کی غیر اعلانیہ دورہ افغانستان میں بات چیت

امریکہ: حوثیوں کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج

حوثیوں کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ انسانیت نواز کوشش کی مد میں کیا گیا ہے، انتھونی بلینکن

امریکی انتظامیہ روس کے خلاف اقدامات پر غور کریگی، سیکریٹری خارجہ

امریکہ اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کر رہا ہے، اینٹونی بلنکن

ٹاپ اسٹوریز