سپریم کورٹ نے سی سی پی او غلام محمد ڈوگر کا تبادلہ روک دیا

اگر کوئی مسٹر ایکس کال کر کے تبادلے کا کہے تو کیا قانون اس کی اجازت دیتا ہے؟جسٹس منیب اختر

پنجاب کا سی سی پی او لاہور کی خدمات وفاق کو دینے سے پھر انکار

سیکریٹری سروسزپنجاب نے تحریری طور پرآگاہ کردیا ہے۔

کوئی کتنا با اثر ہو انتخابات کے دوران امن وامان خراب نہیں کرنے دینگے:چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے امیدوار شبیر احمد کو کل طلب کرلیا

دو ڈپٹی کمشنرز کی گاڑی پر فائرنگ، مسلح ملزمان فرار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے افسران کی گاڑی پر کی جانے والی فائرنگ کا نوٹس لے لیا ہے۔

گریٹر اقبال پارک مقدمہ، عمر قید یا سزائے موت ہوسکتی ہے، آئی جی پنجاب

سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن مقدمے کی ازخود نگرانی کریں، انعام غنی کی ہدایت

لاہور میں ماسک نہ پہننے پر 44 افراد کیخلاف مقدمات درج

مجموعی طور پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 83 مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔

ماسک نہ پہننے والوں کیخلاف مقدمات درج کرانے کا فیصلہ

حکومتی ہدایات کی پاسداری نہ کرنے والوں کےخلاف سخت کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔

سی سی پی او لاہور کی تقرری: پنجاب حکومت کو عدالتی نوٹس جاری

کس قانون کے تحت سی سی پی او لاہور کے عہدے پر تقرر ہوا؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو تبدیل نہیں کیا گیا، پولیس ترجمان

آئی جی پنجاب انعام غنی نے بھی سی سی پی او لاہورعمر شیخ کی تبدیلی کی خبروں کی تردید کردی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز