سی پیک کے دوسرے مرحلے کی جانب بڑھنے کو تیار ہیں، وزیر اعظم

ٹیکسٹائل اور اسٹیل جیسے شعبوں میں چینی مشترکہ منصوبوں کے منتظر ہیں، شہباز شریف

چین کا پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

چین پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، چینی نائب وزیر خارجہ

پیپلز پارٹی اس بار بہت اچھا سرپرائز دے گی، آصف علی زرداری

آصفہ بھٹو جہاں سے چاہے انتخاب لڑے وہ مضبوط امیدوار ہے۔

سی پیک کے تحت وفاقی خصوصی اقتصادی زون فتح جنگ کے قریب تعمیر کرنے کا فیصلہ

85مربع کلو میٹر رقبے کی نشاندہی کر دی گئی،جدید ریل اور ٹرک ٹرمینل بھی بنایا جائیگا

پاک چین دوستی کی لازوال مثال، سی پیک منصوبے کو 10 سال مکمل ہو گئے

بی آر آئی 21 ویں صدی کا ایک طویل المدتی، بین الاقوامی اور منظم منصوبہ ہے

100 روپے کا یادگاری سکہ

سکے کے سامنے کی طرف وسط میں خوبصورتی سے بنایا ہوا 5 کونوں والا بڑا ستارہ ہے۔

چین کمپنیوں نے سی پیک میں 30بلین ڈالرسے زائد سرمایہ کاری کی،وزیراعظم

آرمی چیف نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا

سی پیک کے دس سال، چین سے 25.4 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

چھ ہزار میگا واٹ بجلی،510 کلومیٹر ہائی ویز،886ترسیلی نیٹ کا پھیلاؤ،192,000 ملازمتیں پیدا ہوئیں

خلیجی اور وسطی ایشیائی ممالک کی سی پیک میں دلچسپی، اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا امکان

پاکستان اور چین نے سی پیک پرو جیکٹس میں تیسرے فریق کی شراکت کے طریقہ کار کا مسودہ تیار کرلیا ہے

امن اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے

ٹاپ اسٹوریز