کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی یومیہ وارداتوں کی شرح236 تک جا پہنچی

6ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 42ہزار7سوسے تجاوز کر گئیں

ایدھی شیلٹرز ہوم میں مقیم افراد کو اہلخانہ سے ملانے کیلئے کام شروع

سی پی ایل سی کے شناخت پروجیکٹ  کے تحت 90 سے زائد خواتین کے اہلخانہ کا سراغ لگا دیا گیا ہے

کراچی: اسٹریٹ کرائم میں خطرناک حد تک اضافہ

سی پی ایل سی کی جاری کردہ تازہ رپورٹ نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

سی پی ایل سی چیف: غازی جوانوں کیلیے موٹرسائیکلوں کا تحفہ

محدود وسائل کے باوجود جوانوں کو جدید اسلحہ سے لیس کیا ہے، پولیس چیف

کرونا وائرس: ‘کراچی میں جرائم کی شرح 59 فیصد تک کم ہوگئی’

23-29مارچ کے دوران شہر میں کوئی گاڑی چھینی نہیں گئی، سی پی ایل سی رپورٹ

وفاقی حکومت سندھ کے معاملات میں مداخلت کرتی ہے، پیپلز پارٹی

سی پی ایل سی چیف جمیل یوسف نے کہا کہ پولیس میں تبادلے اور تعیناتی کا اختیار آئی جی سندھ سے لیا جائے گا تو وہ کام کیسے کریں گے ؟

رپورٹ: کراچی کا پراسرار جن

کراچی آپریشن کا آغاز ہوتے ہی بم دھماکوں،  ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری جیسے بڑے جرائم کا گراف بتدریج نیچے آتا گیا

کراچی: فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق، ملزم گرفتار

ایس ایس پی پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ ویگو گاڑی میں سوار دو افراد نے فائرنگ کی اور حملہ آور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں۔

ایم کیو ایم اپنی جگہ موجود ہے، عامر خان

ایم کیو ایم تقسیم نہیں ہے اور اپنی جگہ موجود ہے۔ جو لوگ الگ ہوئے وہ افراد ہیں جبکہ ایم کیو ایم ابھی بھی موجود ہے، عامر خان

کراچی سے برآمد ہونے والی نعش ورثا کے سپرد

کراچی:  شہر قائد میں شہری پولیس رابطہ کمیٹی شناخت پروجیکٹ کے ذریعے  صوابی سے لاپتہ خاتون کی نعش کی شناخت

ٹاپ اسٹوریز