بجلی کی فی یونٹ قیمت 5 روپے 62 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

سی پی پی اے نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا میں درخواست دے دی

نیپرا نے بجلی پھر مہنگی کرنے کی منظوری دےدی

بجلی جنوری کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی

بجلی 4 روپے 69پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

بجلی قیمت میں اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا

بجلی مزید 9روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کاامکان

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

بجلی 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی؟

 سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں اضافے کےلیے نیپرا میں درخواست دائرکردی

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مؤخر

سی پی ‏پی اے نے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں اضافے کو مؤخر کرنے کی درخواست کر دی

نیپرا نے بجلی ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

بجلی کے نرخوں میں اضافے سے صارفین پر 14 ارب 50 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

بجلی صارفین پر 17 ارب روپے کا نیا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

صارفین سے 17 ارب 28 کروڑ روپے کے بقایا جات وصول کرنے کی اجازت مانگی گئی ہے۔

بجلی دو روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی‎ ‎

قیمتوں میں اضافہ ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس سے صارفین پر 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، نیپرا

بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے دوران تیسری بار اضافہ متوقع

نیپرا آج سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کرے گا جس کے بعد نئی قیمتوں کا تعین ہوگا

ٹاپ اسٹوریز