شارجہ ، پاکستانی خاندان کے گھر میں آگ لگنے سے 2افراد جاں بحق

خاندان کے مزید 3افراد جھلس کر زخمی ، اسپتال منتقل کردیا گیا

سوہن حلوے کے ڈبوں میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

سوہن حلوے کی تہہ کے نیچے کافی مہارت سے منشیات چھپا رکھی تھی۔

شارجہ میں میانداد کا یادگار چھکا 36 سال کا ہو گیا

آخری گیند پر پاکستان کو فتح کیلئے 4 رن درکار تھے اور میانداد کے ایک چھکے نے میچ، فائنل اور سب کے دل جیت لیے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو شکست دے دی

نمیبیا کی ٹیم نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 164 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 11 رنز بنا سکی۔

دبئی کا رہائشی ویزہ رکھنے والے پاکستانیوں کیلئےاماراتی ویکسینشن کارڈکی شرط ختم

یہ نرمی بھارت، سری لنکا، نیپال، نائجیریا اور یوگنڈا کے شہریوں کیلئے بھی ہوگی

شارجہ میں میانداد کا یادگار چھکا 35 سال کا ہو گیا

فائنل میں آخری گیند پر پاکستان کو فتح کیلئے 4 رن درکار تھے اور میانداد کے ایک چھکے نے میچ، فائنل اور سب کے دل جیت لیے۔

شارجہ: 48 منزلہ عمارت میں آتشزدگی

آتشزدگی کے باعث سات افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

متحدہ عرب امارات: پھنسے ہوئے 200 پاکستانی ملتان پہنچیں گے

ایئر عربیہ کی خصوصی پرواز دس مئی کو پاکستان پہنچے گی۔

حد سے زیادہ محبت کرنے پر خاتون نے شوہر سے طلاق مانگ لی

ہر وقت پیار کرتا ہے،جھگڑا بھی نہیں کرتا،حد سے زیادہ محبت کرنے پر خاتون نے شوہر سے طلاق مانگ لی. 

دوسرا ون ڈے، پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست

ایرون فنچ نےون ڈے سیریز میں لگاتار دوسری سینچری اسکور کرتے ہوئے 141 گیندوں پر 6چھکوں اور  150 رنز بنائے

ٹاپ اسٹوریز