بجلی کا شارٹ فال پیداوار کے مقابلے 50فیصد کے قریب پہنچ گیا

مختلف ذرائع سے صرف 7ہزار 800میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے،ذرائع پاور ڈویژن

بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا

بجلی کی کل طلب 26 ہزار 700 سو میگاواٹ ہے۔

ملک میں بجلی کا شارٹ فال8000 میگا واٹ کے قریب پہنچ گیا

ملک کے مختلف علاقوں میں 14 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ جاری

بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 787 میگاواٹ، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ14 گھنٹےسے بڑھ گیا

لائن لاسز والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ  کا دورانیہ 16 سے 18 گھنٹے تک جا پہنچا

بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 6 ہزار میگاواٹ سے بھی بڑھ گیا

ملک بھر میں بجلی کی کل طلب 27 ہزار 900 میگاواٹ ہے۔

بجلی کا شارٹ فال4 ہزار میگا واٹ ہے، آئندہ ماہ لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی ہو گی: خرم دستگیر

بجلی کی بچت کے حوالے سے بھی حکومت نے پلان بنا لیا ہے، وفاقی وزیر توانائی کا پریس کانفرنس سے خطاب

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے زیادہ، کراچی میں 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

 کے الیکٹرک نے واجبات کی عدم ادائیگی کو لوڈشیڈنگ کی وجہ بتایا ہے

بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 793 میگاواٹ، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے تک پہنچ گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریجن میں بھی 8 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے

ٹاپ اسٹوریز