اردو ادب کے نامور شاعر منور رانا 71 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

انکی مشہور نظموں میں 'مہاجر نامہ'، ’شہدبا‘ اور ’ماں‘ سرفہرست ہیں

شاعر اور افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کی 16ویں برسی

احمد ندیم قاسمی نے 1936 میں انجمن ترقی پسند سے وابستگی اختیار کر لی تھی۔ وہ انجمن کے سکریٹری بھی رہے  اور انہیں دو بار جیل بھی گئے

بی جے پی کا ظلم: شہرہ آفاق شاعر منور رانا نے نقل مکانی کا اعلان کردیا

پاکستان مشاعرے کے لیے جاتا ہوں اور گزشتہ دنوں پریشر ککر بھی خرید کر لایا ہوں تو کہیں اے ٹی ایس مجھے بھی دہشت گرد قرار دے کر گرفتار نہ کر لے۔

شاعر سیف الدین سیف کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے

قیام پاکستان کے بعد سیف الدین سیف ہجرت کر کے پاکستان آئے اور لاہور میں فلمی دنیا سے وابستہ ہو گئے۔

ممتاز ڈرامہ نویس و شاعر پروفیسر ڈاکٹر طارق عزیز کا انتقال ہو گیا

مرحوم نے سرکاری ٹی وی کے لیے گیسٹ ہاﺅس اور راہیں سمیت بے شمار ڈرامے لکھے۔

ممتاز نغمہ نگار سعید گیلانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

لاتعداد گیت تخلیق کرنے والے سعید گیلانی کو بے پناہ شہرت سونا نہ چاندی نہ کوئی محل جان من تجھ کو میں دے سکوں گا پر ملی۔

ناصر کاظمی کو بچھڑے 49 برس بیت گئے

ناصرکاظمی  کی شاعری کے جلتے چراغ اب بھی روشنی بکھیر رہے ہیں

فیض احمد فیض کو مداحوں سے بچھڑے37برس بیت گئے

ان کو اپنے نظریات کے سبب قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کرنا پڑیں

معروف شاعر محسن بھوپالی کا 88واں یوم پیدائش آج

محسن بھوپالی کی زندگی میں ہی ان کے کئی قطعات اور اشعار نے ضرب المثل کا درجہ حاصل کر لیا

ٹاپ اسٹوریز