پی ٹی آئی ہر صورت میں الیکشن میں حصہ لے گی ، شاہ محمود قریشی

دیکھنا ہو گا کہ نگران کابینہ کیسی کابینہ چنتے ہیں جو غیر جانبدار ہو، پی ٹی آئی نائب چِیئرمین

امید ہے سندھ کرپشن، ناقص حکمرانی کیخلاف کھڑا گا، وزیر خارجہ

رکاوٹ ڈالی گئی تو پی ٹی آئی پنجاب کے کارکن نوٹ کر رہے ہوں گے، شاہ محمود قریشی

فلسطین امن مشن:شاہ محمودقریشی نیو یارک پہنچ گئے

وزیرخارجہ آج فلسطین کی صورتحال پر جنرل اسمبلی کے  اجلاس میں شرکت کریں گے

اپوزیشن کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، شاہ محمود

ملکی مفادات کے ساتھ این آر او کو نہ جوڑیں، ہم قومی معاملات پر ان کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیرخارجہ

اپوزیشن اداروں کو متنازع کر کے ریاست کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہی، وفاقی وزرا

نوازشریف فوادچودھری کی طرح تندرست لگ رہے تھے، ان کی صرف سیاست نہیں جائیدادیں بھی داوَ پر لگی ہیں، وفاقی وزیر منصوبہ

سعودی قیادت جلد پاکستان کا دورہ کرے گی، شاہ محمود قریشی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسی ناکام ہو چکی ہے، یواین سیکریٹری جنرل کوخط لکھا، بھارت کوئی ناٹک رچا سکتا ہے،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ

 شاہ محمود قریشی نے مائیک پومپیو کو مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم سےآگاہ کیا۔

کشمیریوں کو حق استصواب رائے دلانا اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے، وزیر خارجہ

 اقوام عالم کے کشمیریوں کے ساتھ کئے وعدے کو آج 71 سال ہو گئے ہیں لیکن افسوس مقبوضہ وادی کے باسیوں کو ان کا حق آج تک نہیں مل سکا۔

جے یو آئی نے آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی حکومتی اپیل مسترد کردی

مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا وزیر خارجہ کو ستائیس اکتوبر کی تاریخ پر اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔

پاکستان اورامریکہ افغانستان میں دیرپاامن کیلئے کام کررہےہیں،قریشی

شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ افغانستان میں دیرپاامن واستحکام کاحصول فوجی طاقت سےممکن نہیں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز