شبنم گل کی نیکٹا میں تعیناتی، نیا پنڈورا بکس کھل گیا

شبنم گل کی ’نیکٹا‘ میں تعیناتی پر وفاقی ادارے نے جو مؤقف اپنایا تھا اس پر بھی سوالات اٹھ گئے ہیں۔

زرتاج گل سفارشی خط سے دستبردار

وفاقی وزیر نے تحقیقات سے حقائق سامنے لانے کی درخواست کردی

زرتاج گل کی بہن سرقہ باز نکلیں

اپنی بہن کی تعیناتی کے لیے لکھا گیا وفاقی وزیر ماحولیات کا سفارشی خط سامنے آنے کے بعد حکومت پر شدید تنقید کی جارہی ہے

شبنم گل کی تعیناتی پر یونیورسٹی سنڈیکیٹ کا ہنگامی اجلاس طلب

سنڈیکیٹ سے اجازت کے بغیر کوئی بھی استاد دوسرے ادارے میں ڈیپوٹیشن پر نہیں جاسکتا، ذرائع

حکومت کی نوکریاں یا اندھے کی ریوڑیاں؟

وفاقی وزیر برائے موسمیات زرتاج گل کی بہن شبنم گل ڈائریکٹر نیکٹا تعینات

ٹاپ اسٹوریز