پاکستان میں رواں ماہ سے شدید گرمی کی پیش گوئی

مئی کے آخر میں پاک و ہند میں پری مون سون بارشوں کا امکان ہے جس سے گرمی کی شدت کم ہوسکتی ہے۔

یورپ میں شدید گرمی، درجہ حرارت47 ڈگری سینٹی گریڈتک جا پہنچا

شہریوں کو آگ اگلتے سورج ،جنگلات میں آتشزدگی، خشک سالی اور شدید پیاس کا سامنا

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے زیادہ، کراچی میں 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

 کے الیکٹرک نے واجبات کی عدم ادائیگی کو لوڈشیڈنگ کی وجہ بتایا ہے

محکمہ موسمیات کی ملک میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے شہریوں کو ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے بھی اقدامات کی ہدایت کر دی۔

جولائی 2019 کرہ ارض کا گرم ترین مہینہ

گرمی کی شدت میں اس غیرمعمولی اضافے کے باعث بحر منجمد شمالی اور بحر منجمد جنوبی کی برف ریکارڈ سطح تک پگھلی ہے

یورپی ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں

بیلجیم کی تاریخ میں سب سے زیادہ گرمی گزشتہ روز بدھ کو پڑی جب ملک میں درجہ حرارت 38.9 سے تجاوز کر گیا

ملک بھر میں بارش اور گرمی سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشینگوئی

آج ملک کے گرم ترین مقامات  میں سبی48، دادو 47 اور دالبندین میں درجہ حرارت  46  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پنجاب کے میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید گرمی پڑنے کا امکان

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش بلوچستان کے ضلع  ژوب میں 23 جبکہ سب سے کم بارش  قلات میں  01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

مشرقی بلوچستان اور صوبہ سندھ میں موسم شدید گرم رہیگا

راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے

ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ میں شدید گرم رہا

ٹاپ اسٹوریز