حکومت نے سرکاری ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ کی شرح منافع میں اضافہ کر دیا

جی پی فنڈ کی شرح منافع 12.40 فیصد سے بڑھا کر 14.22 فیصد کردیا گیا

نیشنل سیونگ سرٹیفکیٹس کے شرح منافع میں 2.40 فیصد تک اضافہ

 ریگولر انکم سرٹیفکیٹس کا شرح منافع بڑھا کر 10.80 فیصد کردیا گیا ہے۔

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں ردوبدل

قومی بچت اسکیموں میں شہداء فیملی ویلفیئراکاؤنٹ پرسالانہ شرح منافع میں اضافہ ہوا اورشرح 10.32 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز