بلوم برگ نے پاکستان کی شرح نمو میں دو گنا اضافے کی پیش گوئی کردی

رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال میں شرح نمو میں دو گنا اضافے اور بتدریج بڑھوتری ہوگی

مہنگائی13 فیصد،شرح نمو 6 فیصدریکارڈ،قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا

جی ڈی پی،زراعت،خدمات اور صنعتی شعبے کے اہداف حاصل کر لیے گئے

شرح نمو میں ایک فیصدکمی، قحط پھیلنےکا شدید خطرہ، عالمی بینک کی وارننگ

عالمی بینک نے اب شرح نمو میں 2.9 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی ہے

بجٹ برائے مالی سال 2020-21: جی ڈی پی کی شرح 4.8 فیصد مقرر

زراعت کے شعبے کی 5 فیصد گروتھ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

4 فیصد شرح نمو اسحاق ڈار کے نمبرز نہیں بلکہ حقائق کی بنیاد پر ہیں، حماد اظہر

وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے پروپیگنڈا کے باوجود ترقی کی شرح چار فیصد کے قریب ہو گی

مالی سال 21-2020: پاکستان کی شرح نمو ایک فیصد رہنے کا امکان

کورونا وبا کے دوران پاکستان کی معشیت بھی  بُری طرح متاثر ہوئی ہے، آئی ایم ایف

‏ پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کی معاشی شرح نمو کم رہنے کا امکان

پاکستان کی معاشی شرح نمو 2اعشاریہ5 فیصد ہوگی جو اس سے قبل 2 اعشاریہ 9 فیصد رہنے کا امکان تھا، رپورٹ

’حکومت کے ٹھوس اقدامات سے معیشت بہتری کی جانب گامزن‘

توقع ہے کہ معیشت 2020ء کے اختتام تک بحالی کی جانب بڑھے گی، ترجمان وزارت خزانہ

معیشت کو بحال نہیں کیا تو بے روزگار نوجوان ہر سال تبدیلی لائیں گے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ عالمی بینک کے مطابق مغربی ایشیا میں ترقی کا سب سے زیادہ امکان ہے لیکن پاکستان مغربی ایشیا میں فی کس آمدنی میں بھی پیچھے رہ گیا ہے۔

پنجاب گروتھ اسٹریٹیجی 2023 تیار

لاہور: پنجاب حکومت نے آئندہ چار سال کے ترقیاتی اہداف کو پورا کرنے کے لیے پنجاب گروتھ سٹریٹیجی 2023 تیار کرلی

ٹاپ اسٹوریز