ن لیگ کے بارے میں لیول پلیئنگ فیلڈ تلخ حقیقت ہے، شرمیلا فاروقی

قانون سے بالا تر کوئی نہیں ہے، جس نے جرم کیا بھی ہے تو قانون کے مطابق چلیں، رہنما پیپلز پارٹی

شرمیلا فاروقی بس ڈرائیور بن گئیں

پی پی رہنما کو پنک پیپلز بس سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور بننے کا اعزاز بھی حاصل ہو گیا ہے۔

نادیہ خان کا شرمیلا فاروقی کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس

شرمیلا فاروقی اداکارہ نادیہ خان کی سوشل میڈیا کی ذریعے تضحیک کر رہی ہیں، نوٹس

شرمیلا فاروقی نے اداکارہ نادیہ خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

اداکارہ 15 دن میں ان کی والدہ سے متعلق دیئے گئے بیانات واپس لیں، نوٹس

آنیوالے دنوں میں کوئلہ اور لکڑیاں بھی نہیں ملیں گی، سعید غنی کا انتباہ

ایک ٹولہ ایسا بھی ہے جو خود کو کراچی کا ٹھیکیدار سمجھتا ہے، صوبائی وزیر کا گیس بحران کے خلاف منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب

شرمیلا فاروقی کے والد انتقال کر گئے

وزیراعلیٰ سندھ نے شرمیلا فاروقی کے والد  کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکیا

شرمیلا فاروقی کی صبح ہی صبح ملائی چائے، گپ شپ، ویڈیو وائرل

شرمیلا فاروقی صبح ہی صبح لیاری کے علاقے چیل چوک پہنچ گئیں۔

’ اپوزیشن اپنے کیس ختم کرانے کیلئے پاکستانی ثالث کے زریعے این آر او مانگ رہی‘

وزیراعظم وقت آنے پر نام سامنے لے آئیں گے۔ کس وقت کس فارم میں کیسے این آر او مانگا گیا سب سامنے آجائے گا، شندانہ گلزار خان

نواز شریف کو حکومت نے نہیں، عدالت نے مفرور قرار دیا: یاسمین راشد

کسی کو کسی سے محب وطن ہونے کا سرٹیفکٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے، شرمیلا فاروقی کی ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو

شرمیلا فاروقی نے ہیلووین منایا، تصاویر سوشل میڈیا پر جاری

شرمیلا فاروقی نے ہیلووین تہوار پر بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز