شمالی وزیرستان:میر علی میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ، 4جوان شہید

شہداء میں لانس نائیک شاہ زیب ، لانس نائیک سجاد ، سپاہی عمیر اور سپاہی خرم شامل

 شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،دہشتگرد ہلاک

دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کےخلاف کارروائی میں ملوث تھا۔

شمالی وزیر ستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 7 جوان شہید

شمالی وزیرستان کے علائقے آسماں منزا میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے۔

شمالی وزیرستان واقعہ:قبائلی جرگہ آج پشاور میں ہوگا

قبائلی رسم و رواج سے واقف ہوں اس لیے سمجھتا ہوں کہ یہ  جرگہ دیرپا امن کے قیام میں معاون  ثابت ہوگا، اجمل وزیر

ٹاپ اسٹوریز