خصوصی افراد اب گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے،نادرا

ہیلپ لائن سے خصوصی افراد کو گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانے میں مدد فراہم کی جائے گی

شہری اب اسمارٹ فون کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے

پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے بائیو میٹرک لینے اور دستاویزات جمع کرانے جیسی سہولیات آن لائن متعارف کرا دی، طارق ملک

پشاو:بغیر شناختی کارڈ ہوٹلزاورسرائیوں میں قیام پر پابندی عائد

 گنجان مقامات اورتجارتی مراکز کے پارکنگ ایریا کی انتظامیہ ہائی الرٹ

اقلیتوں کے طلاق سرٹیفکیٹ سے متعلق رولز بنانےکا حکم

طلاق سرٹیفکیٹ کے بغیر نادرا شناختی کارڈ میں تبدیلی نہیں کرتا،درخواست

سیلاب متاثرین کے شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ میں 6ماہ تک توسیع

سیلاب متاثرین کے ایکسپائر شناختی کارڈ 31دسمبر تک قابل استعمال ہیں

لاہور پولیس کا جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کیلئے نادرا سے معاہدہ

جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کےلیے بغیر شناختی کارڈ اور اپنا شناختی کارڈ چھپانے والے افراد کو پکڑنے کےلیے نادرا سے بائیو ویرفیکیشن کا معاہدہ کرلیا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر خریداری کیلئے ون ٹائم پاس ورڈ سسٹم ختم

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ اشیا کی خریداری کیلئے شناختی کارڈ کی نقل کی شرط ختم کر دی گئی۔

ہوشیار: اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نئی ہدایت

اندرون ملک سفر کرنے والے تمام مسافروں کے لیے لازمی قرار دیا گیا ہے کہ ان کے ٹکٹس پر شناختی کارڈ نمبر درج ہوں۔

اسرائیل کا 4 ہزار فلسطینیوں کی مقامی آبادی کے طور پر رجسٹریشن کا فیصلہ

اس فیصلے کا اطلاق غزہ کی پٹی میں رہنے والے 2800 سابق مکینوں پرہوگا

ٹاپ اسٹوریز