سب سے قدیم انسانی تدفین کے شواہد مل گئے

شواہد بتاتے ہیں کہ تدفین منظم انداز میں کی گئی تھی

نیب کو شہباز خاندان کے خلاف 7 ارب سے زائد کے شواہد حاصل

نیب دستاویزات کے مطابق شہباز فیملی نے 7 ارب روپے سے زائد اثاثے منی لانڈرنگ کے ذریعے بنائے۔

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم نے جائے حادثہ کا معائنہ مکمل کرلیا

تحقیقاتی ٹیم نے طیارے کے انجنوں، لینڈنگ گیئر، ونگز اور فلائٹ کنٹرول سسٹم کا جائزہ لیا

نیب کا تعلق کسی سیاسی پارٹی سے نہیں ہے، چیئرمین نیب

 نیب ہر شخص کی عزت نفس کا خیال رکھنے پر یقین رکھتا ہے۔ نیب حوالات میں ملزمان کو جیل مینئول سے زائد سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

حسینہ قتل کیس، 3 مشتبہ ملزمان گرفتار

مردان: پانچ سالہ بچی حسینہ کے قتل کے سلسلے میں پولیس نے تین مشتبہ نوجوانوں کو حراست میں لے لیا

ٹاپ اسٹوریز