شوکت خانم اسپتال کو فنڈز جمع کرنے کی اجازت دی جائے، صدر عارف علوی

کینسر اسپتال کیلئے فنڈز کی اجازت نہ ملنے سے مریضوں کی اموات کا خدشہ ہے

عمران خان کے زخموں کا معائنہ، شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹروں نے دوبارہ پٹی کردی

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے سابق وزیراعظم کے زخموں کے معائنے کی ویڈیو شیئر کردی۔

عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں؟وضاحت آگئی

شوکت خانم اسپتال کی جانب سےے وضاحتی بیان جاری کیا گیا

عمران خان پر فائرنگ ، 15 گھنٹے بعد بھی مقدمہ درج نہ ہوسکا

مدعی کی جانب سے درخواست آتے ہی مقدمہ درج کیا جائے گا، پولیس ذرائع

خواجہ آصف کے خلاف ہرجانہ کیس، وزیراعظم کی ای کورٹ کے ذریعے حاضری

وزیراعظم نے اپنے بیان حلفی میں الزامات کو بے بنیاد اورمن گھڑت قراردے دیا

وزیراعظم کی شوکت خانم اسپتال کیلئے چندے کی اپیل

مریضوں کے مفت علاج کے لیے عوام دل کھول کر چندہ دیں، عمران خان

سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کورونا وائرس کا شکار

خود کو تندرست محسوس کررہا ہوں، ڈاکٹرز نے بخار کی صورت میں پیناڈول دوا کھانے کا مشورہ دیا ہے، توفیق عمر

کورونا ٹیسٹ: عمران خان کا سیمپل لے لیا گیا

وزیراعظم کا سیمپل شوکت خاتم اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے لیا ہے۔

وزیراعلیٰ، گورنر پنجاب کی شاہی جوڑے سے ملاقات

شاہی مہمان دورہ لاہور کے دوران مختلف تقریبات میں شریک ہوں گے۔

شوکت خانم اسپتال کے لیے ریکارڈ عطیات جمع

وزیر اعظم عمران خان نے کرکٹر آصف علی کی بیٹی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔

ٹاپ اسٹوریز