چینی اسکینڈل: شوگر ملز مالکان نے ایف آئی اے رپورٹ یکطرفہ قرار دے دیا

:ایف آئی اے نے تحقیقات میں ہمارا موقف شامل نہیں کیا، شوگر ملز ایسوسی ایشن

آٹا، چینی بحران: جہانگیر ترین سمیت دیگر اہم شخصیات نے کروڑوں روپے کا ہیر پھیر کیا

جہانگیر ترین نے چھپن کروڑ، خسروبختیار کے بھائی نے پینتالیس کروڑ اور مونس الہیٰ گروپ نے چالیس کروڑ کمائے، رپورٹ

چینی کی برآمد پر پابندی، درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ

بیرون ملک سے چینی منگوانے کی سمری وزیراعظم کی منظوری کے بعد ای سی سی کو بھجوائی گئی ہے

آٹے کے بعد چینی کا بحران سر اٹھانے لگا

باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان میں چینی قیمت100روپے فی کلو تک جا سکتی ہے

گنے کا کرشنگ سیزن شفاف بنانے کیلئے دفعہ 144 نافذ

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں گنے کی غیرقانونی خریداری اور مڈل مین کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی

گنے کی ادائیگی کا معاملہ: سپریم کورٹ کی شوگر ملز مالکان کو وارننگ

سپریم کورٹ نے کین کمشنرز ، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اور مل مالکان کوآئندہ سماعت پر طلب کرلیا

ٹاپ اسٹوریز