بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے 17 ہزار مقدمات کا انکشاف

وزیر اعظم پورٹل پر 5 ہزار شکایات درج کرائی گئیں لیکن ان کا ازالہ نہیں ہوا۔

ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن کو 15 شکایات موصول

شکایات کو فوری طور پر حل کردیا گیا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن

وزیر اعظم کا شہریوں کی 2 لاکھ سے زائد شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم

شکایات پر نظر ثانی کر کے متعلقہ اعلیٰ افسران رپورٹ جمع کروائیں، عمران خان

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار

سابق ڈی جی فیڈرل ایجوکیشن اور ڈپٹی ڈائریکٹر فیڈرل ایجوکیشن سے غیر تسلی بخش کارکردگی پر وضاحت طلب کر لی گئی

ایف بی آر کو حل شدہ شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم

چیئرمین آیف بی آر شکایات کے حل کی رپورٹ جمع کروائیں، وزیراعظم آفس

پاکستان سٹیزن پورٹل شکایات کے ازالے کا سب سے مؤثر ذریعہ بن گیا

پاکستان سٹیزن پورٹل پر 91 فیصد سے زائد شکایات کا ازالہ کردیا گیا، وزیراعظم آفس

وہاڑی: یاسمین راشد کا ڈی ایچ کیو اسپتال کا دورہ، انتظامیہ پر شدید برہم

حکومت کو نا اہل ڈاکٹرز اورعملے کی قطعی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ پنجاب کی صوبائی وزیرصحت

سٹیزن پورٹل کو سنجیدہ نہ لینے پر افسران کے خلاف کارروائی کا حکم

وزارتوں اور محکموں میں 5 رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کی ایک سال کی کارکردگی رپورٹ جاری

رپورٹ کے مطابق اینٹی کرپشن نے اگست 2019 تک ایک سال میں  ایک ارب 63 کروڑ روپے کی براہ راست ریکوری کی۔

وزیراعظم نے چیف سیکریٹری سندھ کو خط لکھنے کی ہدایت کردی

پاکستان سٹیزن پورٹل پر ملنے والی شکایات میں سے زیرا لتوا کی تعداد 37 ہزار 574  ہے جن میں سے 32 ہزار کا تعلق حکومت سندھ سے ہے۔

ٹاپ اسٹوریز