کراچی کے بڑے حصے کو گیس کی فراہمی معطل

گیس سپلائی لائن میں بارش کے پانی بھر جانے کی وجہ سے خرابی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہے۔

ڈاکوؤں نے لاکھوں روپے مالیت کا بکروں سے بھرا ٹرک لوٹ لیا

پانچ ڈاکوؤں نے ملیر میں بکروں سے بھرے ٹرک کو روکا اور اس میں موجود پانچ افراد کو رسیوں سے باندھ کر ٹرک لوٹ لیا۔

کراچی: ماں نے جھگڑے کے دوران چھری سے بیٹی کو قتل کر دیا

 بیٹی کو قتل کرنے کے بعد ماں نےخود کو بھی جان سےمارنےکی کوشش کی اور زخمی ہو گئی، پولیس ذرائع

دعا منگی کی رہائی مبینہ طور پر20 لاکھ روپے تاوان کے عوض ہوئی، ذرائع

رہائی کے لئے تاوان کی رقم ادا کرتے وقت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ نہیں کیا گیا۔ذرائع

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان

گزشتہ روز ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہا ۔

دو کروڑ سے زائد آبادی کے شہر کراچی میں 3 لاکھ افراد کیلئے 1 ایمبولینس

دوکروڑ سے زائد آبادی کے شہر کراچی میں روزانہ 4 ہزار حادثات یا ہنگامی نوعیت کے واقعات ہوتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز