2021کئی اہم شخصیات بھی اپنے ساتھ لے گیا

اس سال بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ دلیپ کمار کا انتقال دنیا بھر میں ان کے مداحوں کو اداس کر گیا

شہزادہ فلپ کی وصیت 90 سالوں تک راز رہے گی

خفیہ رکھنے کا مقصد ملکہ کے "وقار اور موقف" کی حفاظت کرنا ہے

شہزادہ فلپ کی آخری رسومات: شاہی خاندان فوجی یونیفارم نہیں پہنے گا

ملکہ برطانیہ کی جانب سے یہ فیصلہ اپنے بیٹے شہزادہ اینڈریو اور پوتے شہزادہ ہیری کو کسی بھی قسم کی شرمندگی سے بچانے کے لیے کیا گیا ہے۔

پرنس فلپ کی وفات پر توپوں کی سلامی پیش، شاہی محل میں پرچم سر نگوں

برطانیہ اور جبرالٹر میں برطانوی وقت 12 بجے ڈیوک آف ایڈنبرا کو توپوں کی سلامی دی جائے گی

برطانیہ ایک دانشمند رہنما سے محروم ہو گیا، وزیراعظم عمران خان

پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کیلئے شہزادہ فلپ کے کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔

ملکہ برطانیہ کے خاوند شہزادہ فلپ انتقال کرگئے

برطانیہ کے شہزادے فلپ 99 کی عمر میں انتقال کر گئے

ملکہ برطانیہ کے خاوند شہزادہ فلپ اسپتال میں داخل

بکنگھم پیلس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شہزادہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور وہ بہتر محسوس نہیں کررہے ہیں۔

کوروناویکسین: عوام میں اعتماد کیلیے ملکہ برطانیہ خوراک لیں گی

برطانیہ میں آئندہ ہفتے سے کورونا ویکسین کا بڑے پیمانے پر استعمال شروع کردیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز