شہزادی بھی جاسوس کی دیوانی

جیمز بانڈ فلم نو ٹائم ٹو ڈائی کے پریمیئر میں شہزادی کیٹ میڈلٹن کی انٹری

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

شاہی جوڑے کا طیارہ 45 منٹ تک فضا میں چکر لگاتا رہا لیکن خراب موسم کی وجہ سے کلیئرنس نہ ملی تو دوبارہ لاہور میں لینڈنگ کرائی گئی۔

 شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا دورہ لاہور: ٹریفک پلان ترتیب دے دیا گیا

شہری مال روڈ، کینال روڈ، فیروز پور روڈ، مولانا شوکت علی روڈ، راوی روڈ اور مینار پاکستان کی جانب سفر کرنے سے پہلے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں۔

برطانوی شاہی جوڑے کا اسلام آباد ماڈل کالج برائے خواتین کا دورہ

برطانوی شاہی جوڑے نے کالج کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا

برطانوی شاہی جوڑے کا پاکستان میں استقبال کیسا ہوگا؟

سرکاری ذرائع کے مطابق بچے شاہی جوڑے کے ہمراہ نہیں ہوں گے، برطانوی شاہی جوڑا بھاری بھرکم سیکیورٹی ٹیم کے ہمراہ پاکستان پہنچے گا۔

برطانوی شاہی جوڑا خیبر پختونخوا میں کہاں کہاں جائے گا؟

خیبر پختونخوا کے محکمہ سیاحت کے ذرائع کا کہانے کہ  شاہی جوڑا قبائلی ضلع خیبر،چترال اورسوات کا دورہ کرے گا۔ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا نے دورے کے انتظامات شروع کردیئے۔

برطانوی شاہی جوڑے کے گھرتیسرے بچےکی پیدائش

لندن: برطانوی شاہی جوڑے شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ کے گھر نئے شہزادے کی آمد سے برطانوی عوام میں خوشی

ٹاپ اسٹوریز