سابق امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے بھائی کویت کے ولی عہد نامزد

شیخ میشل الاحمد الجابر الصباح نیشنل گارڈ کے نائب چیف بھی ہیں جنہیں کویت کے نئے حکمران امیر شیخ نواف الاحمد الصباح نے نامزد کیا ہے ۔

ٹاپ اسٹوریز