کابل: نماز جمعہ کے دوران دھماکہ، امام مسجد سمیت چار افراد جاں بحق

 دھماکے میں متعدد نمازی شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز