کراچی کی شارع فیصل پر شیر آگیا

خوش قسمتی سے کوئی بڑا حادثہ نہیں ہوا، وائلڈ لائف حکام

مریدکے میں 4 شیر پنجرے سے نکل گئے، علاقے میں خوف و ہراس

میلے کے دوران تیز آندھی کی وجہ سے نجی سرکس کے شیروں کا پنجرہ کھل گیا۔

شیر سڑک پر ٹہلنے نکل آئے، ویڈیو وائرل

شیروں کی سڑک پر ٹہلنے کی ویڈیو سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہو گئی۔

ماں نے بچے کوشیر کےمنہ سےبچا لیا

خاتون ریاست مدھیہ پردیش کے بندھو گڑھ ٹائیگر ریزرو کے کھیت میں کام کر رہی تھی

شیر کا خطرناک حملہ، سیکنڈز میں مار ڈالا

رنتھمبور پارک میں شیر نے کتے کو مار ڈالا، صدر وائلڈ لائف کنزرویشن ٹرسٹ

جانوروں میں بھی کورونا پھیلنا شروع،6 شیر متاثر

اس بات کا علم نہیں کہ شیروں میں کیسے کورونا وائرس پھیلا

بزدل شیر درخت سے لپٹ گیا

بھینسوں کے جانے کے بعد شیر درخت سے اتر آیا۔

کورونا وائرس نے شیر کی جان لے لی

بھارت کے جنوبی شہر چنئی میں قائم چڑیا گھر میں موجود آٹھ شیروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

70 شیروں کا قاتل گرفتار

وہ ایک خطرناک آدمی ہے جو جنگل میں شیرکے ساتھ تنہا لڑ سکتا ہے

سعودی عرب میں پالتو شیر نے مالک کو ہلاک کردیا

 میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی نوجوان نے پالتو شیر کو تربیت دینے کیلئے پنجرے سے نکالا تھا

ٹاپ اسٹوریز