یومیہ 15 لاکھ روپے وصول کرنے والے شین واٹسن پی ایس ایل کے مہنگے ترین کوچ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے انہیں 4 کروڑ 20 لاکھ روپے معاوضہ ادا کیا

شین واٹسن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے

سابق آل راؤنڈرنے فی الحال اپنی موجودہ کوچنگ اور کمنٹری کی ذمہ داریوں کو برقرار رکھنے کا انتخاب کیا ہے

پی سی بی شین واٹسن کے تمام مطالبات ماننے کو تیار

سالانہ 20 لاکھ ڈالر دینے کی پیشکش، عہدہ قبول نہیں کریں گے ، ذرائع کا دعویٰ

شین واٹسن نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے بھاری معاوضہ مانگ لیا

مائیک ہیسن کیساتھ بھی بورڈ کی بات چیت، ابھی تک کوئی مثبت جواب نہیں دیا

شین واٹسن کی بطور کوچ انٹری، کوئٹہ گلیڈیئٹرز کا سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ

پروٹیز کرکٹر رائلی روسو اور قومی کرکٹر سعود شکیل کا نام کپتانی کیلئے زیرِ غور

شعیب اختر نے واٹسن کو 21ویں سالگرہ پر کیا تحفہ دیا

راولپنڈی ایکسپریس کی تیز گیند بازی کی یادیں ابھی تک کوئی بھلا نہیں سکا

شین واٹسن کا ہر طرح کی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں  39 سالہ شین واٹسن نے کہا کہ یہ اختتامی باب تو بہت مشکل ہے لیکن میں کوشش کر رہا ہو

’پاکستان میں خود کو دنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ محفوظ خیال کرتا ہوں’

پی ایس ایل ایک مشکل ٹورنامنٹ ہے جس میں تیز گیند بازی کا معیار بہترین ہے، آسٹریلوی آل راؤنڈر

چھکے لگانے پر واٹسن کی وسیم اکرم سے معذرت

ابھی بھی چھکے لگانے پر برا لگتا ہے، وسیم اکرم بچپن کے ہیرو اور بہترین انسان ہیں، آسٹریلوی آل راؤنڈر کی چیریٹی میچ کے حوالے سے گفتگو

شین واٹسن نے پی ایس ایل2020 کیلئے رجسٹریشن کرادی

دوبارہ پاکستان میں کھیلنے کیلیے بیتاب ہوں کیوں کہ جانتا ہوں کہ وہاں میرے پرستاروںکی بڑی تعداد موجود ہے، آسٹریلوی کھلاڑی

ٹاپ اسٹوریز