شیو سینا کا بھی مودی کے گجرات فسادات میں ملوث ہونے کا اعتراف

بال ٹھاکرے نے مودی کا سیاسی کیریئر بچانے میں کلیدی کردار ادا کیا

بی جے پی اور شیو سینا کے مابین کشیدگی

بی جے پی کے حمایت یافتہ باغی شیو سینا رہنما ایکناتھ شندے نے 40 اراکان کی حمایت کا دعوی کردیا۔

بھارتی انتہا پسندوں کی دھمکیاں: ممبئی کی مشہور کراچی بیکری بند

مہارشٹر نونرمان سینا کے کارکنوں نے ایک ماہ قبل بیکری پر حملہ کیا تھا اور بیکری بند کرنے کا کہا تھا

بھارت: بی جے پی کی اتحادی شیوسینا کی کراچی سوئیٹس کو دھمکی

انتہا پسند جنونی ہندوؤں کی جانب سے ملنے والی دھمکی کے بعد دکان کے مالک نے خوفزدہ ہو کر فوری طور پہ لفظ ’کراچی‘ پر اخبار لگا کر اسے چھپا دیا۔

بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم شیوسینا کا برقع پر پابندی کا مطالبہ

شیوسینا نے کہا ہے کہ برقع اور حجاب کی وجہ سے ہی بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات ہوتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز