معیشت کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

محصولات کی وصولی کے نظام کو جدید بنانے کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے۔

کراچی میں فائرنگ کا واقعہ، سینیئر صحافی شعیب برنی گولی لگنے سے زخمی

گولی ڈرائیونگ سائیڈ کا شیشہ توڑتے ہوئے دائیں ہاتھ پر لگی

صحافی عمران ریاض 4 ماہ بعد بازیاب، گھر پہنچ گئے

عمران ریاض اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ ہیں، سیالکوٹ پولیس

پیمرا کے قانون کو بدلا جارہا ہے، پہلی مرتبہ فلم انڈسٹری کیلئے بجٹ مختص ہوا، مریم اورنگزیب

پیمرا کے قانون کو بدلا جا رہا ہے، اتھارٹی میں صحافتی تنظیموں کو نمائندگی دی گئی۔ 

صحافی کا موبائل چھین کر طیارے سے اتار دیا

سابق امریکی صدر صحافی کی جانب سے تلخ سوال پوچھنے پر آپے سے باہر ہو گئے۔

امریکی صحافی گرفتار، وائٹ ہاؤس نے اپنے شہریوں کو روس چھوڑنے کا مشورہ دیدیا

روسی عدالت نے امریکی رپورٹر ایون گرشکووچ کو 29 مئی تک حراست میں رکھنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

زمان پارک میں کارکنان پر لاٹھی چارج کرنے والا پراسرار شخص کوئی صحافی یا پولیس والا ؟

پیشے سے صحافی ہوں اور مرید کے پریس کلب کا صدر بھی ہوں، آغا محسن رضا کا وضاحتی بیان

گیٹ توڑیں پی ٹی آئی کے فسادی، ڈنڈے کھائیں بے گناہ صحافی، یہ نہیں چلے گا ،مریم اورنگزیب

وزیر داخلہ سے کہا ہے صحافیوں سے معذرت کی جائے، اس بات پر کارروائی کی جائے کہ پولیس تماشائی کیوں بنی رہی؟ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

پنجاب کی گیارہ رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا

نگراں کابینہ میں عامر میر اور تمکنت کریم شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں جب کہ وہاب ریاض پروفیشنل کرکٹر ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز