فاسٹ بائولر نسیم شاہ انجری سے صحت یاب ہو گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ اور میڈیکل ٹیم کا شکر گزار ہوں ، نسیم شاہ

کورونا وائرس: دنیا میں 10 کروڑ 39 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 57 لاکھ 30 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

کورونا: امریکی نائب صدر کی پریس سیکریٹری صحتیاب ہوگئیں

ذمہ داریاں سنبھالنے سے قبل تین مرتبہ اپنا ٹیسٹ کرایا ہے، کیٹی ملر

کراچی: کورونا کے 292 نئے کیسز رپورٹ

کورونا سے متاثرہ کل مریضوں کی تعداد 2207 ہو گئی ہے۔

یقین اور قوت ارادی سے کورونا کو شکست ہو سکتی ہے،ثابت ہوگیا

اٹلی میں دو ماہ کی بچی اور 104 سالہ انتہائی بزرگ خاتون نے بھی مہلک وبا کو شکست دے دی ہے۔

پشاور: 16 افراد نے مہلک وبا کورونا کو شکست دے دی

شکست دینے والوں میں آٹھ ڈرائیورز، چھ پولیس اہلکار اور خواتین شامل ہیں۔

کورونا: دنیا میں جاں بحق افراد کی تعداد 37 ہزار 19 ہو گئی

مرض میں مبتلا ہونے کے بعد علاج کرا نے سے ایک لاکھ 60 ہزار 243 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

کورونا: دنیا بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد33 ہزار 577 ہو گئی

متاثرین کی تعداد سات لاکھ 12 ہزار 167 پہنچ گئی، ایک لاکھ 50 ہزار829 افراد نے مہلک مرض کو شکست دے دی۔

کورونا: دنیا کی 26 ہزار 889 انسانی زندگیوں کے چراغ گل

ایک لاکھ 32 ہزار 428 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد نے اپنی قوت ارادی سے کورونا وائرس کو شکست دی ہے۔

کورونا: دنیا بھر میں 14 ہزار 611 افراد کی زندگیاں لے گیا

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ 35 ہزار360 تک پہنچ گئی۔

ٹاپ اسٹوریز