موسمیاتی تبدیلی دنیا کیلئے سب سے بڑا چیلنج قرار

حالیہ عشروں میں سمندر کی سطح تین ملی میٹر سالانہ اونچی ہو گئی ہے

کوروناوائرس کے اثرات صحتیاب ہونے بعد بھی ختم نہیں ہوتے، برطانوی ڈاکٹرز

کورونا سے صحت یاب پچاس فیصد مریضوں کا دل اس بیماری سے متاثر ہوا

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2ہزار165نئے کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھرمیں کورونا کے ایکٹیوکیسزکی تعداد 77 ہزار 573 ہے

دنیامیں بھوک و افلاس پھیلنے کا خدشہ، اقوام متحدہ کا انتباہ

معاشی ابتری، ماحولیاتی مسائل اور مہنگائی، بھوک و افلاس میں اضافے کا سبب بن رہی ہیں

پولیو:عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پر عارضی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

مذکورہ فیصلہ پاکستان میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز اور ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی موجودگی کے باعث کیا گیا ہے

دنیا بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں کورونا سے اموات 5 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔

پاکستان میں کوروناسے4762 اموات، 2لاکھ31ہزار818 متاثر

گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا سے صرف50 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جو کہ ماضی کی نسبت بہت کم تعداد ہے

پاکستان میں کوروناوائرس سے4ہزار712افراد جاں بحق

پاکستان میں گزشتہ24گھنٹوں میں 4ہزار736 مریضوں نے کورونا کو شکست دی اور3 ہزار 191 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

پاکستان میں کورونا سے4551 افراد جاں بحق، 2 لاکھ 21ہزار896 متاثر

حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد ایکٹو کیسز سے زیادہ ہے

کوروناوائرس: پاکستان میں مزید78افراد جاں بحق،4ہزار339کیسز رپورٹ

سب سے زیادہ کیسزسندھ میں رپورٹ ہوئے ہیں جہاں مجموعی تعداد 86795 تک پہنچ چکی ہے

ٹاپ اسٹوریز