خشک سالی انسانی زندگی کیلئے سب سے بڑا خطرہ

آج دنیا بھر میں زمین کو بنجر ہونے سے بچانے اور قحط سے حفاظت کا دن منایا جا رہا ہے۔

تھر میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک

آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے درجنوں کی تعداد میں جانور بھی ہلاک ہوئے۔

سیلیکٹڈ حکومت کو مزید نہیں چلنے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری کا اعلان

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ہم اس نااہل حکومت کو گرانے کے لیے نکلے ہیں اور سیلیکٹڈ کو مزید چلنے نہیں دیں گے۔

فرعون کی قبرکشائی: براہ راست مشاہدہ کرنےکا تاریخی موقع

جو توہمات پریقین رکھتے ہیں ان کے نزدیک فرعونوں کی ممیوں کے ساتھ ان کی نحوست بھی مدفون ہیں لیکن جب ان کے قدیم تابوت کھولے جائیں گے تو ان کی بند نحوستیں بھی آزاد ہو جائیں گی۔

ٹاپ اسٹوریز