سنی اتحاد کونسل نے محمود اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا

عمران خان نے سنی اتحاد کے رہنمائوں کو محمود اچکزئی کی حمایت کا پیغام دیدیا ، ذرائع

ایکواڈور: صدارتی امیدوار انتخابی ریلی کے دوران قتل

فرنینڈو ولاسینسیو ایکواڈور کی نیشنل اسمبلی کے رکن بھی تھے۔

وائٹ ہاؤس کا نیا مکین بھارتی نژاد ہو گا؟

برطانوی وزیراعظم رشی سونک بھارتی نژاد ہیں جب کہ 51 سالہ نکی ہیلی آئندہ امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شریک ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

بھارت:قبائلی خاتون سیاستدان دروپدی مرمو بی جے پی کی صدارتی امیدوار نامزد

اگر وہ بھارت کی صدر منتخب ہوتی ہیں تو وہ اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی قبائلی رہنما ہوں گی

ایران میں صدارتی انتخابات کل ہوں گے، 3 امیدوار دستبردار

ایران کے صدارتی انتخابات میں 4 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

ایران: صدارتی امیدوار ابراہیم رئیسی کی رہائشگاہ اور دفتر نذر آتش

ابرائیم رئیسی ایران کے سخت گیر حلقوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔

دوبارہ انتخابات جیتنا ڈونلڈ ٹرمپ کی خام خیالی ہے، جوبائیڈن

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو پیچھے لے کر چلے گئے ہیں، جوبائیڈن

امریکی صدارتی انتخابات، دنیا کے طاقتور ترین شخص کا انتخاب کل ہو گا

9 کروڑ سے زیادہ امریکی ارلی ووٹ کے ذریعے اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں۔

امریکہ: برنی سینڈرز صدارتی انتخاب کی دوڑ سے دستبردار

سابق نائب امریکی صدر جوبائیڈن زیادہ مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آگئے ہیں۔

امریکہ: صدارتی امیدوار برنی سینڈرز بھی کشمیریوں کی حمایت میں بول پڑے

ٹرمپ انتظامیہ اس بات کی حمایت کرے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔کنونش سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز