صدر عارف علوی نے کامران ٹیسوری کو بھی تمغے سے نواز دیا

صدر مملکت نے کامران ٹیسوری بطور گورنر سندھ انکی خدمات کے اعتراف میں تمغہ امتیاز سے نوازا

میرا ضمیر اجازت نہیں دیتا، صدر نے نیب ترمیمی بل بھی بغیر دستخط واپس کردیا

بل سے قانون کے لمبے ہاتھوں کو مفلوج کرکے بدعنوانی کو فروغ حاصل ہوگا، عارف علوی

جسٹس عمرعطا بندیال نے ”چیف جسٹس آف پاکستان” کا حلف اٹھالیا

 صدرمملکت عارف علوی نے جسٹس عمرعطا بندیال سے حلف لیا

والدین کو گھروں سے نکالنا قابل سزا جرم قرار، صدارتی آرڈیننس جاری

آرڈیننس کے تحت والدین کو گھروں سے نکالنا قابل سزا جرم ہو گا اور ایک سال قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جائیں گی۔

سازشوں کے خلاف پاکستان کا دفاع جاری رکھیں گے، عارف علوی

دنیا کو بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ٹھوس شواہد پیش کر دیئے ہیں، قوم کو بتانا چاہتا ہوں ہمارے ادارے ہر وقت الرٹ ہیں، صدر پاکستان

ایک قوم بننے کیلئے ہمیں تفرقے سے بچنا چاہیے، صدرمملکت

آئین کے مطابق تمام مذاہب اور مسالک کے لوگ اپنی ذاتی اور مذہبی زندگی گزار سکتے ہیں، وحدت امت کانفرنس کا اعلامیہ

صدر مملکت عارف علوی کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ

صدر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبوں کو ایس اوپیز پر عملداری کی ہدایت کردی

ٹاپ اسٹوریز