صدر مملکت نے کوئی پنڈورا باکس نہیں کھولا ، خواجہ آصف

چیئرمین پی ٹی آئی ملک میں لاوارث ہو گئے ہیں، سابق وفاقی وزیر

الیکشن کی تاریخ کون دے سکتا ہے؟ صدر کا وزارت قانون کو خط

وزارت قانون نے صدر مملکت کی جانب سے موصول خط پر مشاورت شروع کردی

صدر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تعیناتی کا اطلاق 17 ستمبر 2023 سے ہوگا

الیکشن کب ہوں گے؟ فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی، صدر عارف علوی

جب ملک میں دہشتگردی کیخلاف مختلف آپریشز چل رہے تھے تب بھی انتخابات ہوئے

سپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 16 مارچ کو سماعت کرے گا۔

صدر کا خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کی ایڈوائس واپس لینے کا فیصلہ

پنجاب میں صدر کو اختیار تھا۔ خیبرپختونخوامیں نہیں ،صدر مملکت اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں گے۔وکیل سلمان اکرم راجہ

صدر عارف علوی انتخابات کے انعقاد کیلئے متحرک ، چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

اپنی آئینی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کوانتخابات پر مشاورت کیلئے ملاقات کیلئے مدعو کرتا ہوں۔

سابق آرمی چیف سے متعلق مجھ سے منسوب بیان خود ساختہ اور من گھڑت ہے،صدر

سینیٹ الیکشن کے دوران پی ٹی آئی کی مدد کرنے سے متعلق بیان صدر سے منسوب کیا گیا۔

میری جان کو خطرہ ہے، مراد سعید کاصدر مملکت کو خط

ملاکنڈ میں نامعلوم افراد نے میرا پیچھا کیا، خط

ٹاپ اسٹوریز