میرے مخبر صدر پیوٹن کے قریب موجود ہیں، یوکرینی خفیہ ادارے کے سربراہ کا دعویٰ

پہلے ہم معلومات کی جنگ ہار گئے تھے، اب روسی ہار رہے ہیں، میجر جنرل کائرائیلو بدانوف

ویگنر گروپ کے زیر استعمال طیارے کی بیلاروس آمد، یوگینی پریگوزین پہنچ گئے؟

فلائٹ ریڈار24 کی ویب سائٹ نے جیٹ دکھایا ہے جو بیلاروس کے دارالحکومت کے قریب اترا ہے۔

امریکی انٹیلی جنس کو واگنر سربراہ کی پیوٹن کیخلاف بغاوت کاعلم تھا، امریکی میڈیا

وائٹ ہاؤس، پینٹاگون اور کیپٹل ہل میں روسی فوجی دستے کی بغاوت سے ایک دن قبل باقاعدہ بریفنگز کا اہتمام کیا گیا تھا۔

ہیکرز کی کارروائی، روس کے متعدد ریڈیو اسٹیشنز سے صدر پیوٹن کی جعلی تقریر نشر

جعلی تقریر میں جو آواز استعمال کی گئی تھی وہ روسی صدر کی آواز سے کافی حد تک ملتی جلتی تھی۔

روسی صدر پر قاتلانہ حملہ

کارروائی میں نہ تو روسی صدر زخمی ہوئے ہیں اور نہ ہی کریملین کی عمارت کو کوئی نقصان پہنچا، کریملین

روسی صدر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری

انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے آئین کو سلیم نہیں کرتے، ماننے کے بھی پابند نہیں، روسی وزارت خارجہ

روس و یوکرین کے درمیان امن معاہدے کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے روکا، سابق اسرائیلی وزیراعظم

پیوٹن نے گارنٹی دی کہ وہ اپنے یوکرینی ہم منصب کو مارنے کی بھی کوشش نہیں کریں گے، نفتالی بینیٹ کا اپنے ہی یوٹیوب چینل کو انٹرویو

روسی صدر پیوٹن کے نقاد رکن پارلیمنٹ کی پراسرار موت

روس کے امیر ترین رکن پارلیمنٹ آنجہانی پاویل اینتونوف ہوٹل کی تیسری منزل پر واقع کھڑکی سے پراسرار طور پر گر کر ہلاک ہوئے ہیں۔

صدر پیوٹن سے تنگ روسیوں کو مغربی ممالک کی خفیہ ایجنسیاں بھرتی کریں، امریکی سی آئی اے

یو کرین پر قبضہ نہ کرسکنا روسی صدر پیوٹن کی بہت بڑی ناکامی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر سی آئی اے ڈیوڈ مارلوف کا مشورہ

فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کا عندیہ: روسی صدر کا انتباہ

فوجی تنصیبات کی توسیع پر روس اپنا ردعمل دے سکتا ہے اور دے گا، صدر ولادی میر پیوٹن کا سی ایس ٹی او کے اجلاس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز