صنعتوں کو سہولیات دیے بغیر ملکی دولت میں اضافہ ممکن نہیں، وزیر اعظم

ہمیں سوچنا ہو گا کہ ان موٹرویز سے کس طر ح ریونیو حاصل کرسکتے ہیں، عمران خان

کراچی میں گیس کی عدم فراہمی، صنعتیں کوئلہ اور لکڑی سے چلانے کا فیصلہ

نئے بوائلرزکی تنصیب کیلئے آنے والی لاگت پیداواری لاگت پر اثرانداز ہوگی، صنعتکار

ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، 709 مارکیٹیں اور صنعتیں سیل

ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کے 7 ہزار 472 واقعات رپورٹ ہوئے۔

حکومت ٹیکس بڑھانے کے لیے بڑی مچھلیوں کو پکڑے، سراج قاسم تیلی

سابق گورنر سند محمد زبیر نے کہا کہ آئی ایم ایف کے نقطہ نظر سے مہنگائی مزید بڑھے گی اور معاشی تباہی آئے گی۔

وزیر اعظم اپنے مشیروں کے بجائے ماہر معاشیات کو سنیں، تاجر رہنما

ماہر معاشیات نے کہا کہ شرح سود اگر کم نہیں ہوا تو ملک میں مزید مہنگائی بڑھے گی اور ہماری صنعتیں مکمل طور پر تباہ ہو جائیں گی۔

چھوٹے تاجروں کیلئے فکس ٹیکس کا نظام لانا چاہیے، سابق وزیر خزانہ

ماہر معاشیات ڈاکٹر قاضی مسعود احمد نے کہا کہ شبر زیدی کو سب سے زیادہ توجہ کارپوریٹ سیکٹر پر دینی چاہیے اور ان سب کو ٹیکس نیٹ میں لانا چاہیے۔ 

کراچی میں گیس بحران، سائٹ ایسوسی ایشن کاصنعتیں بند کرنے کا اعلان

صنعتیں بند کرنے کے اعلان پر سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے ہنگامی اجلاس بلا لیا ہے

ٹاپ اسٹوریز