حیدرآباد میں 60 سے زائد ریلیف کیمپس لگائے ہیں، متاثرین کو کھانا اور دیگر اشیا دے رہے ہیں، شرجیل میمن

عمران خان اپنے سیاسی مخالفین سے نہیں پاکستان سے لڑ ر ہے ہیں، سندھ کے وزیر اطلاعات کی متاثرین کے کیمپس کے دورے پر گفتگو

صوبائی حکومت نے سندھ  فلڈ ریلیف فنڈ قائم کردیا

انٹرنیشنل ڈونرز اور مخیر حضرات سندھ فلڈ ریلیف فنڈ میں عطیات دیں اور حکومت سندھ کا ساتھ دیں، صوبائی وزیر شرجیل میمن کی اپیل

لگتا ہے عمران خان پاکستان کے بال ٹھاکرے بننے جا رہے ہیں، شرجیل میمن

میڈیا میں ایسا لگ رہا ہے کہ پی ٹی آئی شوسینا بننے کی کوشش کر رہی ہے، سندھ کے وزیر اطلاعات و نشریات

کل سیاہ دن تھا، عمران خان نے نئی پارٹی متعارف کرائی، پی ٹی آئی عوامی جماعت نہیں رہی: شرجیل میمن

عمران خان کا جہاد اقتدار کے لئے تھا، ٹائیگرز کو میدان میں لا کر دہشت گردی کا مظاہرہ کیا گیا، صوبائی وزیر

شیخ رشید اور فواد چودھری بھی عمران خان کیخلاف ووٹ ڈالیں گے، سعید غنی

 جو آپ ہمارے ممبرز کے ساتھ کرو گے، ہم وہی کراچی میں پی ٹی آئی ممبران کے ساتھ کریں گے، سندھ کے صوبائی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

صورتحال ایسی ہو گئی کہ پولیس کو ایکشن لینا پڑا، سعید غنی

 پی ایس ایل کے کئی کھلاڑی سی ایم ہاؤس کے اطراف واقع ہوٹلوں میں قیام پذیر ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات

ایک چوہا کورونا فنڈز کے 40 ارب روپے کھا گیا، سعید غنی

چوہے نے ایل این جی خریداری میں بھی 600 ارب روپے چوری کیے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات

آنیوالے دنوں میں کوئلہ اور لکڑیاں بھی نہیں ملیں گی، سعید غنی کا انتباہ

ایک ٹولہ ایسا بھی ہے جو خود کو کراچی کا ٹھیکیدار سمجھتا ہے، صوبائی وزیر کا گیس بحران کے خلاف منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب

سندھ میں پھر لسانی فسادات کرانیکی کوشش کی جارہی ہے، سعید غنی

کراچی میں لگائے گئے بینرز کے کیا مقاصد ہیں؟ صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز