پی ٹی آئی نے طے کر لیا، عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو سب سڑکوں پر ہوں گے، وزیر داخلہ پنجاب

25 مئی کے واقعات سے متعلق تحقیقات ہو رہی ہیں، ملوث افراد کیخلاف چالان پیش کیا جائے گا، ہاشم ڈوگر کا پریس کانفرنس سے خطاب

خیبر پختونخوا حکومت پنجاب میں مسلح گارڈز بھیج رہی ہے، عطاتارڑ

یہ لوگ الیکشن میں بد امنی پھیلانا چاہتے ہیں،ان لوگوں سے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

گلستان جوہر، جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے دو بچے جاں بحق

کراچی: گلستان جوہر کی جھونپڑیوں میں آگ لگنے کے باعث دو کمسن بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ہم نیوز

ٹاپ اسٹوریز