ملازمہ تشدد کیس، زخموں کے 93 نشانات، کمر کو چمٹوں سے جلایا گیا، وزیر صحت

رضوانہ کی آج سرجری ہوئی ہے، کمر پر 13 انچ کا زخم ہے، بہت صابر بچی ہے، ڈاکٹر جاوید اکرم

الحمد للہ! میں بالکل صحتمند ہوں اور زندہ ہوں، ڈاکٹر یاسمین راشد

پنجاب کی وزیر صحت نے اپنے متعلق جھوٹی افواہوں کی ویڈیو بیان کے ذریعے تردید کردی۔

لوگ ایس او پیز نظرانداز کر رہے ہیں، کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے: وزیر صحت

سڑکوں پر اہلکاروں کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیا جائے، ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی ہدایت

ویکسینیشن کے بنا: موبائل فون نہیں، شاپنگ نہیں اور ہوٹلنگ بھی نہیں

پنجاب میں لازمی ویکسینیشن کے لیے پابندیوں سے متعلق تجاویز تیار کرلی گئی ہیں۔

سندھ: جیل میں قیدیوں کی ویکسینیشن کرنے کا فیصلہ

قیدیوں کی ویکسینیشن کا مرحلہ 7 اپریل سے شروع ہوگا، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو

اسپتالوں سے ویکسین چوری ہوئی یا ضائع؟ انکوائری شروع، ایم ایس معطل

ویکسین چوری ہوئی یا خراب ہوئی؟ دونوں صورتوں میں ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پشاور: کورونا مثبت کیسز کی شرح 28 فیصد ہو گئی

صوبے میں کورونا کیسز کی شرح بڑھ رہی ہے، صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا

پنجاب میں پہلی بار ٹائیفائیڈ سے بچاؤ مہم چلانے کا فیصلہ

ابتدائی طور پر بارہ اضلاع میں مہم چلا رہے ہیں، مخصوص مراکز پر بچوں کو ویکسینیشن کی جائے گی، ڈاکٹر یاسمین

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید 4 کیسز کی تصدیق

صوبائی وزیر صحت نے نئے کیسز کی تصدیق کردی ہے۔کے پی میں وائرس کے باعث اب تک دو ہلاکتیں بھی ہوچکی ہیں

بلوچستان کے وزیر صحت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

مجھے وزارت مرکزی قیادت کے مشاورت سے دی گئی تھی آج اس حوالے سے اعلیٰ حکام سے بات کروں گا، نصیب اللہ مری

ٹاپ اسٹوریز