خیبرپختونخوا، بریانی میں بم رکھ کر چوکی اڑانے کی کوشش ناکام

پریشر ککر نما برتن میں بریانی رکھ کر اس میں 5 کلو بارودی مواد نصب کیا تھا جسے ناکارہ بنا دیا گیا، ترجمان اپر دیر پولیس

استعفے یا چھٹی منظوری کے بغیر چھوڑنے والے محکمہ صحت ملازمین کو مفرور قرار دینے کا فیصلہ

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے استعفیٰ یا چھٹی منظوری کے بغیر ڈیوٹی اسٹیشن چھوڑنے والے تمام ملازمین کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

وفاق خیبرپختونخوا کی 60 ارب کی سبسڈی کھا گیا، ایف بی آر کی ٹیکس کولیکشن ہمیں دیدیں، تیمور سلیم جھگڑا

پیناڈول کی فیکٹری اور قیمت کو تو حکومت سنبھال نہیں پا رہی ہے، مفتاح اسماعیل اپنے بجٹ کو اون نہیں کر رہا ہے، خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

لکی مروت: پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، 5 اہلکار زخمی

پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

وزیراعلیٰ کے پی کا خطاب: ن لیگی ایم پی اے کا احتجاج، ڈپٹی اسپیکر نے ایوان سے نکال دیا

اپوزیشن رکن پر آئندہ دو اجلاسوں میں آنے پر پابندی بھی ہو گی، ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی

صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے جھٹکے پشاور، صوابی اور مالا کنڈ سمیت گرد و نواح میں محسوس کیے گئے ہیں۔

خیبرپختونخوا کا وفاقی احساس کفالت پروگرام سے نکلنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت عوامی منصوبے پر بھی سیاست کررہی ہے، صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا

بلاول بھٹو نے پارٹی عہدیداران کو اہم ٹاسک سونپ دیے

چیئرمین سے ملاقات کرنے والوں میں امجد آفریدی، روبینہ خالد، ہمایوں خان، نگہت اورکزئی اور اخوند زادہ چٹان شامل تھے۔

خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانیکا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے اس سے قبل صوبے میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 16 جنوری کو کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔

حکومت نے رولز آف بزنس میں ترامیم کیں تو عدالت جائیں گے، اکرم درانی کا انتباہ

انتخابات میں شکست کے بعد رولز آف بزنس میں ترامیم بدنیتی ہے، قائد حزب اختلاف صوبہ خیبرپختونخوا

ٹاپ اسٹوریز