ادویات: قیمتوں میں کمی کیلیے ڈریپ کا صوبوں کو خط، ڈاکٹروں کیلیے تجویز

سرکاری اور نجی اسپتالوں کے ڈاکٹر برانڈڈ ادویات کا نام لکھنے کے بجائے دوا کا فاومولہ تجویز کیا کریں۔

صوبے ماسک کے بغیر سیاحوں کو داخلے کی اجازت نہ دیں، این سی او سی

آئندہ 3 ہفتے تک سیاحتی مقامات اور ہوائی اڈوں کی نگرانی کی جائے گی، این سی اوسی کی صوبوں کو ہدایت

وفاق نے چار بڑے اسپتالوں کا کنٹرول صوبوں سے واپس لے لیا

وفاق نے جن چار بڑے اسپتالوں کا کنٹرول واپس لیا ہے ان میں کراچی کے تین اور لاہور کا ایک اسپتال شامل ہے۔

کونسی مارکیٹیں کھلیں گی اور کونسی نہیں ؟فیصلہ آج ہو گا

صوبوں کی مشاورت سے کچھ کاروبار کھولنے کی اجازت دی گئی ہے،وزیر تعلیم سندھ سعید غنی

یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق نہ ہوسکا

خیبر پختونخوا نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی حمایت کی تھی۔

18 ویں ترمیم: پارٹی سربراہان سے رد کرنے کے لیے بات کروں گا، چودھری شجاعت

اختیارات صوبوں کو دے کر تعلیم کا معیار خراب کردیا گیا ہے۔

حکومت18ویں ترمیم ختم کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی، وزیر خارجہ

18ویں ترمیم کی افادیت اور اہمیت سے کوئی انکار نہیں، صوبوں کو مرکزی حکومت کے ساتھ بیٹھ کر اس سارے عمل کا ازسرنو جائزہ لینا ہوگا۔ شاہ محمود

وفاق اور وزیراعظم صوبوں سے لاتعلقی کااعلان کر رہے ہیں، بلاول

وفاقی حکومت جامع حکمت عملی بنانے کی اپنی ذمہ داری سے دستبردار نہیں ہو سکتی، ملکی قیادت کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ قومی بحران کے موقع پر مشکل فیصلے لیں، بلاول

وفاق کا تحفظ اور غیرجمہوری طاقتوں کا مقابلہ کرنا پڑے گا ،بلاول بھٹو

غیر جمہوری قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے نکلا ہوں ، بلاول

سندھ کے سینیٹرز کا اپنے فنڈز دوسرے صوبوں میں لگانے کا انکشاف

مولابخش چانڈیو، فاروق نائیک اوررحمان ملک نے دوسرےصوبوں میں اپنی ترقیاتی اسکیمیں دیں۔

ٹاپ اسٹوریز