اداکارہ صوفیہ مرزا کا بیٹیوں کی بازیابی کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع

عدالت نے بچیوں کو بازیاب کرانے کا حکم دیتے ہوئے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو ایک ہفتے میں رپورٹ سمیت پیش ہونے کی ہدایت کر دی

منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے اداکارہ صوفیہ مرزا کو کلین چٹ دے دی

شہری بلال نے الزام عائد کیا تھا کہ صوفیہ مرزا غیر قانونی طریقے سے لاکھوں روپے بیرون ملک منتقل کرچکی ہیں۔

ماڈل صوفیہ مرزا کے خلاف منی لانڈرنگ کی درخواست دینے والا مدعی منظر عام سے غائب

ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی ٹیم نے درخواست پر دیئےگئے پتہ پرسمن بھیجا لیکن وصول نہ ہوا بلکہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کو بتایا گیاہے کہ مدعی بلال درخواست پر دیئے گئے ایڈریس پر رہتا ہی نہیں ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز