اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک میں اتحاد، رواداری اور ہم آہنگی کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

تمام علمائے کرام مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں، دہشتگرد دینِ اسلام سے خارج ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

الیکشن کمیشن نے میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

میڈیا ملکی سالمیت اور نظریہ کے خلاف کوئی مواد جاری نہیں کرے گا، ضابطہ اخلاق

الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام پارلیمانی سیاسی جماعتوں کو دعوت نامے ارسال کر دیئے گئے۔

سیاسی جماعتیں عدلیہ اور افواج پاکستان کیخلاف بات نہیں کریں گی، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی کسی بھی شکل میں تضحیک سے اجتناب کیا جائے گا، سیاسی جماعتوں کیلئے جاری کردہ ضابطہ اخلاق

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثناء اللہ کو نوٹس جاری

رانا ثنا اللہ کو گھر گھر جاکر عابد شیر علی کی انتخابی مہم چلانے پر طلب کیا گیا

الیکشن کمیشن نے عمران خان پر جرمانہ عائد کر دیا

عمران خان اور اسد عمر کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا

الیکشن کمیشن آئندہ سماعت تک کسی کو نااہل نہ کرے اور نہ ہی جرمانہ  کرے، عدالت

بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سمیت دیگر رہنماؤں پر جرمانے

جرمانے صوبہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر عائد کیے گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز